ابنا: شامی قوم اور حکومت کے دشمن ممالک کا اس بار اجلاس اردن میں منعقد ہوگا شامی قوم کے دشمن ممالک اس سے قبل ترکی، قطر اور فرانس میں جمع ہوتے رہے ہیں۔ اس اجلاس میں سعودی عرب، امارات، قطر، مصر،امریکہ،برطانیہ، فرانس، ترکی، جرمن اور اٹلی کے وزراء خارجہ اور نمائندگان شرکت کریں گے۔ اس سے قبل اجلاس ترکی کے شہر استنبول میں منعقد ہوا تھا۔
.......
/169